ہیومن رائٹس پروٹیکشن فورم پاکستان کے صوبائی صدر ایڈووکیٹ الاھی بخش میتلو نےضلع سکھر کے صدر عبدالخالق منگریو،کلچر ونگ ضلع سکھر کے صدر امن جلیل رک،لائير ونگ ضلع سکھر کے رہنما ایڈووکیٹ غلام مصطفی کٹپر و دیگر کے ہمراہ تعلقہ ٹھہری میرواہ کا دورہ کیا ٹھہری آمد کے موقع پر صوبائي مشاورتی کونسل کے ممبر آصف راجپر،تحصیل ٹھہری میرواہ کے صدر منظور حسین دستی،جنرل سیکرٹری الہنواز دستی،سینیئر نائب صدر اقبال سومرو و دیگر عہدیداروں نے صوبہ سندھ کے صدر ایڈووکیٹ الاھی بخش میتلو سميت وفد میں شامل عہدیداروں کا شاندار استقبال کیا اور رہنماؤں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے صوبائی صدر ایڈووکیٹ الاھی بخش میتلو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی کسی مظلوم کی حق تلفی ہوئی ہے وہاں ایچ آر پی ایف نے اپنا کردار ادا کیا ہے اور مظلوم کا ساتھ دیا ہے انہوں نے کہا کہ ایچ آر پی ایف دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے بعد میں رہنماؤں نے گاؤں داتر دستی پہنچ کر صوبائی ممبر ایچ آر پی ایف منظور دستی جونیئر سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومه کی مغفرت کے لیے دعا مانگی بعد ازاں وفد نے مرکزی چیئرمین محبوب چانگ سے ملاقات کرکے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا
Posted by Human Rights Protection Forum Pakistan on Thursday, April 4, 2019
Human Rights Protection Forum Pakistan’s Provincial President advocate ilahi Bakhsh mytlo.
District Sukkur’s President Abdul Khaliq Mangrio, the president of the culture wing district sukkur, the president of the district of lạỷyr, the leader of the lạỷyr wing district sukkur, the leader of the district of the district of advocate, the leader of the district of sukkur, The President of the theri tehsil, Manzoor Hussain Dasti, general secretary ạlہnwạz dasti, Senior Vice President Iqbal Soomro and other suspects welcomed the suspects in the province of Sindh, advocate, and the president of sindh. The loser of flowers, the provincial president advocate ạlạھy̰ bakhsh my̰tlw while addressing that wherever the truth of a oppressed has been kashmir, there is a lot of people who have been able to play their role, and they have given the oppressed, they said, ” hr The pain is presented in the service of humanity, later the leaders reached the village dạtr to the provincial member from the provincial member of the provincial member, h, manual, and he asked for the forgiveness of the mrḥwmh. The delegation has met the central chairman mehboob chang and discussed the organizational matters.
Comments are closed.