ھیومن رائٹس پروٹیکشن فورم پاکستان ضلع سکھر کی جنرل سیکرٹری راشدہ آرائیں نے آج غریب اور مستحقین کے گھر گھر جا کے راشن تقسیم کیا ۔اپنی مدد آپ کے تحت پرانہ سکھر 5نمبر کالونی  میں HRPFزندہ باد ..پاکستان پایندہ باد??

غریبوں نے دعائیں دیں